Bharat Express DD Free Dish

Kerala news

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں گورنر عارف محمد خان سخت ناراض دکھائی دے رہے ہیں۔ اس دوران گورنر کو پولیس والوں سے سخت لہجے میں بات کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

ہندوستانی مسلمانوں کی وفاقی تنظیم آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کے صدر جناب فیروز احمد ایڈوکیٹ نے جنوبی ریاست کیرالہ کے کوچی کے جیہووا ہال میں ایک مذہبی تقریب میں ہونے والے متعدد بم دھماکوں کی مذمت کی ہے جس کی وجہ سے ایک شخص ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں