Siddiqui Kappan: دو سال بعد لکھنؤ جیل سے رہا ہوئے کیرالہ کے صحافی صدیقی کپن، PFI سے تعلق رکھنے کا تھا الزام
جب ان سے پی ایف آئی کے ساتھ تعلق کے الزام کے بارے میں پوچھا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ وہ رپورٹنگ کے لیے گئے تھے اور ان کے ساتھ جو تین لوگ تھے وہ طالب علم تھے۔ ان پر جھوٹا الزام لگایا گیا تھا۔
Kerala Journalist Siddique Kappan:کیرالہ کے صحافی صدیقی کپن لکھنؤ جیل سے رہا، 28 ماہ بعد جیل باہر کی یہ بات
صحافی صدیقی کپن ضمانت پر جیل سے باہر آئے ہیں۔ کپن آج صبح تقریباً 9.15 بجے جیل سے رہا ہوئے ہیں۔ جیل سے باہر آنے پر کپن نے کہا کہ میں 28 ماہ بعد جیل سے باہر آیا ہوں