Kerala Governor vs SFI: “وزیر داخلہ امت شاہ صاحب سے بات کرائیں”، ایس ایف آئی کے احتجاج سے ناراض عارف محمدخان گاڑی سے باہر نکل کر سڑک پر بیٹھ گئے
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں گورنر عارف محمد خان سخت ناراض دکھائی دے رہے ہیں۔ اس دوران گورنر کو پولیس والوں سے سخت لہجے میں بات کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔
Thiruvananthapuram: کیرالہ کے گورنر نے وزیراعلیٰ پنارائی وجین پر لگائےسنگین الزامات، کہا وزیراعلیٰ کی ہدایت پر ہوا حملہ
گورنر عارف محمد خان نے ریاستی پولیس پر وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر ملی بھگت کا الزام بھی لگایا۔ انہوں نے کہا، "وہ میری کار کے سامنے آئے۔ جب وہ آئےتو میں نے اپنی گاڑی روکی اور اپنی گاڑی سے نیچے اتر گیا۔