Bharat Express DD Free Dish

Kaun Banega Crorepati

بالی ووڈ کے میگا اسٹارامیتابھ بچن کی خرابی صحت کے باعث کوئزشو 'کون بنے گا کروڑپتی' کی شوٹنگ گزشتہ ایک ہفتے سے روک دی گئی ہے۔ امیتابھ بچن 11 نومبرکے بعد شوٹنگ کے لئے دستیاب ہوسکتے ہیں اورکے بی سی 18 کی شوٹنگ پھر سے شروع ہونے کی امید ہے۔