Bharat Express DD Free Dish

Katrina Kaif

سلمان خان ان دنوں اپنی فلم ٹائیگر 3 کے لیے خبروں میں ہیں۔ حال ہی میں فلم کا ٹریلر ریلیز کیا گیا ہے جس  پر شائقین کی جانب سے کافی مثبت ردعمل دیکھنے کو ملا ہے۔ ٹائیگر اور زویا کی جوڑی کو بڑے پردے پر دیکھنے کے لیے مداح پرجوش ہیں۔ فلم رواں سال دیوالی کے خاص موقع پر ریلیز کی جائے گی۔

بدھ کے روز سلمان خان نے اپنے انسٹاگرام پر اپنی آنے والی فلم 'ٹائیگر 3' کا نیا پوسٹر جاری کیا، جس میں وہ کافی انٹینس نظر آرہے ہیں۔ اس نئے پوسٹر میں اداکار زمین پر گھٹنوں کے بل بیٹھے اور ہاتھ میں بندوق پکڑے نظر آ رہے ہیں۔

اداکارہ کا مزید کہنا تھا کہ 'حال ہی میں مجھے کسی نے موٹی والی شہناز گل کا کردار آفر کیا تو میں نے ان کے سامنے ہاتھ جوڑ لیے۔

Vicky Kaushal On Katrina Kaif: کٹرینہ کیف کے فلم انڈسٹری میں 20 سال مکمل ہونے کو وکی کوشل نے انسپائرنگ بتایا ہے۔ اداکار نے اپنی اہلیہ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ فائٹر ہیں۔

آئی پی ایل 2023 کا پہلا میچ گجرات ٹائٹنزاورچنئی سپر کنگز کے درمیان احمد آباد کے نریندرمودی اسٹیڈیم میں ہوگا۔ بتا دیں کہ گجرات ٹائٹنز کی کمان ہاردک پانڈیا کے ہاتھ میں ہے۔ اس کے ساتھ ہی چنئی سپر کنگز مہندر سنگھ دھونی کی قیادت میں میچ کھیلے گی