Katihar Road Accident: کٹہار میں دردناک حادثہ، گنگا اسنان کے لیے جا رہے خاندان کی کار کھڑے ٹرک سے ٹکرائی، میاں بیوی سمیت تین افراد کی موت
کٹہار کے بیگنا علاقے کا ایک خاندان اپنے کچھ پڑوسیوں کے ساتھ چھٹھ کے پوترا موقع پر گنگا اسنان کے لیے منیہاری جا رہا تھا۔ راستے میں منیہاری فورلین پر ڈرائیور تیز رفتار کار پر قابو نہیں رکھ سکا اور گاڑی ریت سے لدے کھڑے ٹرک سے جا ٹکرائی۔
Katihar Road Accident: بہار کے کٹیہار میں بس اور پک اپ کی ہولناک ٹکر، 10 افراد ہلاک، 25 سے زائد زخمی
مقامی افراد نے فوری طور پر امدادی کارروائیاں شروع کیں اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا۔ اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور ریسکیو آپریشن میں حصہ لیا۔ پولیس حکام کے مطابق زخمیوں میں کئی کی حالت نازک ہے، جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔





