Stock Out Boards Displayed at Petrol Pumps: حیدرآباد کے کئی پٹرول پمپس پر لگے ’اسٹاک ختم‘ کے بورڈ، حکومت نے افواہوں پر دھیان نہ دینے کی اپیل کی
کھلے پمپوں پر کاریں، آٹو رکشہ، بائیک اور دیگر گاڑیوں کی لمبی قطاریں دیکھنے کو ملیں۔ سی این جی آؤٹ لیٹس پر شہری چار سے پانچ گھنٹے تک انتظار کرتے رہے۔ نامپلی کے ایک سی این جی اسٹیشن پر آٹو رکشہ ڈرائیوروں کی قطاروں کی وجہ سے ٹریفک متاثر ہوئی۔





