Omar Abdullah on Delhi Blast : ”ہر کشمیری دہشت گرد نہیں ہے“، دہلی دھماکہ پر وزیراعلیٰ عمر عبداللہ کا بیان، کہا- بے گناہوں کو نہ گھسیٹا جائے
جموں و کشمیر کے وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے دہلی کے لال قلعے کے قریب ہونے والے حالیہ دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ چند مجرموں کی حرکتوں کی سزا پوری وادی کے عوام کو نہیں دی جا سکتی۔ ان کا کہنا تھا کہ ہر کشمیری کو دہشت گرد قرار دینا نہ صرف غیر منصفانہ ہے بلکہ یہ سوچ ملک کے اتحاد و امن کے لیے نقصان دہ ہے۔
Omar Abdullah attends funeral: عمر عبداللہ نے حملہ آوروں کو روکنے کی کوشش کرتے ہوئے ہلاک ہونے والے کشمیری شخص کی آخری رسومات میں شرکت کی
جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے پہلگام دہشت گردانہ حملے میں ہلاک ہونے والے کشمیری شخص کی آخری رسومات میں شرکت کی۔





