Loan for Apple Saplings: ایک بیگھا میں سیب کے پودے لگانے پر باغبانوں کو یہاں مل سکتے ہیں 8 لاکھ روپے، حکومت کا ہائی ڈینسٹی فارمنگ کو فروغ
ہماچل کے باغبانوں کو ایک بیگھا میں سیب کے پودے لگانے کے لیے آٹھ لاکھ روپے تک کا قرض دیا جائے گا۔ ہائی ڈینسٹی فارمنگ کرنے والوں کو ریاستی کوآپریٹو بینک سے یہ سہولت ملے گی، اور پہلے تین سال تک اقساط ادا نہیں کرنی ہوں گی۔
Oppn Slams PM Modi For Relaxing Import Duty On US Apples: بائیڈن کو خوش اور امریکی کسانوں کو مالا مال کرنے کیلئے پی ایم مودی نے سیب کی صنعت کو کردیا قربان:اپوزیشن
مرکزی حکومت نے کئی امریکی مصنوعات جیسے چنے، دال اور سیب پر امپورٹ ڈیوٹی 35 فی صد سے 15 فی صد کر دی ہے۔ یہ ٹیکس ابتدائی طور پر 2019 میں امریکہ کی جانب سے اسٹیل اور ایلومینیم اشیاء پر محصولات بڑھانے کے فیصلے کے جواب میں عائد کیے گئے تھے۔





