Police Foil Major Terror Plot In Multi State Raids : جموں و کشمیر میں بڑی دہشت گردی کی سازش ناکام، سات گرفتار، 2,900 کلو دھماکہ خیز مواد برآمد
جموں و کشمیر پولیس نے ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردی کے نیٹ ورک کا پردہ فاش کر دیا ہے۔ یہ نیٹ ورک کالعدم تنظیموں جیشِ محمد اور انصار غزوۃ الہند سے منسلک بتایا جا رہا ہے۔ پولیس نے کارروائی کے دوران سات مشتبہ افراد کو گرفتار کیا اور تقریباً 2,900 کلو دھماکہ خیز مواد، بھاری تعداد میں اسلحہ اور حساس اشیاء برآمد کیں۔
Encounter in Pulwama: سیکورٹی فورسز نے پلوامہ میں جیش کے دو دہشت گردوں کو ہلاک کیا
فی الحال یہ معلوم نہیں ہے کہ اس علاقے میں کتنے دہشت گرد چھپے ہوئے ہیں۔ اس تصادم میں پولیس اور فوج دونوں شامل ہیں۔





