India vs England: انگلینڈ کی ٹیم نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا کیا فیصلہ، بمراہ کی ہندوستانی خیمے میں واپسی
انگلینڈ کے خلاف سیریز کے پہلے میچ میں بھارت کو پانچ وکٹوں سے شکست ہوئی تھی۔ اس کے بعد ٹیم انڈیا نے دوسرا ٹیسٹ 336 رنز سے جیت کر سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔ دونوں ممالک کے درمیان سیریز کا دوسرا میچ ایجبسٹن میں کھیلا گیا۔ یہاں شبمن گل نے بطور ٹیسٹ کپتان اپنی پہلی جیت درج کی۔ یہ ایجبسٹن گراؤنڈ پر ہندوستان کی پہلی ٹیسٹ جیت بھی تھی۔
India vs England Test Series: لیڈس ٹسٹ سے پہلے ٹیم انڈیا کو جھٹکا، زخمی ہوا یہ اہم کھلاڑی، ٹیم انڈیا کو ہوسکتا ہے بڑا نقصان
لیڈس ٹسٹ سے پہلے ٹیم انڈیا کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے۔ پریکٹس میچ میں 259 رن بنانے والا یہ کھلاڑی پسلیوں میں گیند لگنے کی وجہ سے زخمی ہوگیا ہے۔ ایسے میں ٹیم انڈیا کے لئے یہ بڑا جھٹکا ہے۔
India vs India A intra-squad match: ہم سب پرجوش ہیں، انٹرا اسکواڈ میچ سے لطف اندوز ہو رہے ہیں: پرسدھ کرشنا
29 سالہ تیز گیند باز کا خیال ہے کہ ریڈ بال فارمیٹ میں کامیابی کے لیے طویل مدتی توجہ اہم ہے۔ اس مقصد کو حاصل کرنے کے لیے ٹیم کو مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔ یہ یقینی بنانا ہوگا کہ جب آپ کا موقع آئے تو آپ فوکس کریں۔ لیکن آپ واقعی زیادہ دیر تک فوکس نہیں کر سکتے، خاص طور پر جب آپ باہر بیٹھے ہوں، اس لیے آپ یقینی بناتے ہیں کہ تھوڑا مزہ کریں۔





