Bharat Express DD Free Dish

Karan Adani

گوتم اڈانی کے کرن اڈانی بیٹے نے کہا کہ انہوں نے اپنے والد میں صرف مشکلات کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت نہیں دیکھی بلکہ اس سے کہیں گہری خصوصیات بھی دیکھیں۔

کرن اڈانی نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کے "وکست بھارت 2047" کے وژن کو عملی جامہ پہنانے کے لیے اس نوعیت کے بڑے صنعتی منصوبے نہایت اہم ہیں۔ ان کے مطابق ترقی یافتہ بھارت کے لیے ترقی یافتہ اڈیشہ ناگزیر ہے،

بھونیشورمیں منعقدہ ایک تاریخی سنگ بنیاد تقریب کے دوران، اڈانی پورٹس اوراسپیشل اکنامک زون لمیٹیڈ (اے پی ایس ای زیڈ) کے منیجنگ ڈائریکٹرکرن اڈانی نے اوڈیشہ کے صنعتی مستقبل کے لئے ایک بڑا وژن پیش کیا۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے گوتم اڈانی نے کہا کہ "میرے اور میرے خاندان کے لیے شری رام مندر کا دورہ ایک یادگار لمحہ ہے۔ یہ مندر صرف عقیدت کا مرکز نہیں بلکہ بھارت کی ثقافت، اتحاد اور خود اعتمادی کی علامت بھی ہے۔"

کرن اڈانی نے اپنے خطاب میں کہا کہ راجستھان میں 'گرین جابز' ابھرنے والی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ اگلے چند سالوں میں یہاں بہت سے بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں میں سرمایہ کاری کرنے جا رہے ہیں۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے، کرن اڈانی نے کہا، "مجھے یہ کہتے ہوئے فخر محسوس ہو رہا ہے کہ اڈانی گروپ نے مدھیہ پردیش میں 18,250 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کر کے پہلے ہی 12,000 ملازمتیں پیدا کی ہیں..."

کرن اڈانی نے کہا، "آج مجھے دو اور پروجیکٹوں کا اعلان کرتے ہوئے فخر محسوس ہو رہا ہے… اڈانی گروپ گٖٖنا میں 2 ملین ٹن سیمنٹ پیسنے کا یونٹ اور شیو پوری میں ایک جدید ترین پروپیلنگ یونٹ قائم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے…

کرن اڈانی نے بجلی اور قابل تجدید توانائی کے شعبوں میں اپنی شمولیت کا حوالہ دیتے ہوئے اڈانی گروپ کی اتر پردیش میں سرمایہ کاری کے عزم پر زور دیا۔ انہوں نے ریاست میں مزید سرمایہ کاری کے مواقع کے بارے میں امید کا اظہار کیا

اے پی ایس ای زیڈ کے بورڈ نے نسان موٹرز کے سابق عالمی چیف آپریٹنگ آفیسر مسٹر اشونی گپتا کو اڈانی پورٹس اور اسپیشل اکنامک زون لمیٹڈ کے نئے چیف ایگزیکٹو آفیسر کے طور پر تقرری کی بھی منظوری دے دی ہے۔