David Warner PSL 2025: پاکستانی ٹیم کی جانب سے کھیلیں گے ڈیوڈ وارنر ، کراچی کنگز نے انہیں اسکواڈ میں کیا شامل
آئی پی ایل 2025 میگا نیلامی میں وارنر کی بنیادی قیمت 2 کروڑ روپے تھی۔ لیکن کسی وجہ سے وہ فروخت نہیں ہوئے ۔ تاہم اب انہیں پاکستان سپر لیگ کے لیے منتخب کر لیا گیا ہے۔