Actor Yash Success Stories: اداکار یش نے جیب میں صرف 300 روپے لے کر چھوڑا گھر، آنکھوں میں بڑے خواب، جدوجہد کے بعد بنے ساؤتھ کے سپر اسٹار
ساؤتھ فلم انڈسٹری کا ذکر آتے ہی جن چند بڑے ستاروں کے نام ذہن میں ابھرتے ہیں، ان میں اداکار یش نمایاں مقام رکھتے ہیں۔ اپنی محنت، لگن اور مضبوط عزم کے بل پر یش آج لاکھوں مداحوں کے دلوں پر راج کر رہے ہیں، لیکن ان کی کامیابی کی کہانی نہایت جدوجہد، قربانی اور حوصلے سے بھری ہوئی ہے۔
Fan Murder Case: مداح کے قتل معاملے میں وکیل نے پیش کی وضاحت، کہا- کنڑ سپر اسٹار درشن کی بیوی نہیں ہیں پوترا گوڑا
پولیس اور اہلکاروں کی طرف سے پوترا گوڑا کو درشن کی بیوی کہنے کے بارے میں پوچھے جانے پر انیل بابو نے کہا کہ ممکن ہے کہ انہوں نے غلطی سے ایسا کیا ہو۔





