Kane Williamson IPL 2023: اس کھلاڑی کے لئے برا خواب بنا آئی پی ایل 2023، کیچ لپکنے کے چکر میں تڑوا بیٹھے اپنا گھٹنا
Viral Video: سوشل میڈیا پر کین ولیمسن کا ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں تکلیف کے بعد بھی وہ مسکراتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔
IPL 2023: ہاردک پانڈیا کو جیت کے بعد لگا بڑا جھٹکا، پلیئنگ الیون میں شامل اسٹار کھلاڑی آئی پی ایل سے باہر
Kane Williamson Ruled Out: دفاعی چمپئن گجرات ٹائٹنس نے آئی پی ایل 2023 میں جیت کے ساتھ شاندار آغاز کیا ہے، لیکن ٹیم کو اس درمیان بڑا جھٹکا لگا ہے۔ ہاردک پانڈیا کی ٹیم یہ اسٹار کھلاڑی آئی پی ایل سے باہر ہوگیا ہے۔





