Bharat Express DD Free Dish

Kamarajar Port

اس منصوبے کا مقصد چنئی۔اینور کے صنعتی اور اقتصادی خطے کے علاوہ جنوبی ہندوستان کے وسیع تر علاقوں سے برآمدات اور درآمدات کے لیے کنٹینر کارگو کی بڑھتی ہوئی ضرورت کو پورا کرنا ہے۔ اس سے آٹوموبائل اور اس کے پرزوں، انجینئرنگ مصنوعات، الیکٹرانکس، کیمیکلز اور دیگر تیار شدہ اشیا کی صنعتوں کو فائدہ پہنچنے کی توقع ہے۔