Kalyan Singh’s Birth Anniversary: کلیان سنگھ بھارتیہ جنتا پارٹی کی روح تھے، رام مندر کی تعمیر کے لیے وزیر اعلیٰ کی کرسی تک قربان کر دی: ڈاکٹر دنیش شرما
ڈاکٹر دنیش شرما نے کلیان سنگھ کی سیاسی بصیرت کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اتر پردیش کی ہر اسمبلی سیٹ کا انتخابی حساب کتاب ان کے مشوروں سے طے ہوتا تھا۔ وہ رام پرکاش گپت کو اپنا بڑا بھائی مانتے تھے جبکہ ڈاکٹر مرلی منوہر جوشی اور کلراج مشرا کو تنظیم کی علامت سمجھتے تھے۔
Amit Shah Pays Tribute to Kalyan Singh: وزیر داخلہ امت شاہ نے اترپردیش کے سابق وزیر اعلیٰ کلیان سنگھ کی برسی پر انھیں پیش کیا خراج عقیدت
کلیان سنگھ بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایسے سینئر لیڈر تھے جنھوں نے بابری مسجد کے انہدام کے بعد اپنی وزارت اعلیٰ سے استعفیٰ دے دیا تھا۔





