Justice Gavai attends Gandhi Jayanti celebrations in Mauritius and pays tributes: چیف جسٹس آف انڈیا جسٹس بھوشن گوئی نے ماریشس میں گاندھی کی یوم پیدائش کی تقریب میں شرکت کی اور پیشں کی خراج عقیدت
چیف جسٹس آف انڈیا موریشس کے تین روزہ سرکاری دورے پر ہیں، جس دوران وہ نہ صرف اعلیٰ عدالتی شخصیات اور حکام سے ملاقات کریں گے بلکہ مختلف تعلیمی و ثقافتی سرگرمیوں میں بھی شریک ہوں گے۔
DAIC’s First Dr. Ambedkar Memorial Lecture: دہلی میں ڈاکٹر امبیڈکر انٹرنیشنل سینٹر کے پہلے ڈاکٹر امبیڈکر میموریل لیکچر کا انعقاد، جسٹس رام کرشن گَوَئی نے کیا خطاب
بھیم آڈیٹوریم، 15 جن پتھ، نئی دہلی-01: آئین کے معمار ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کی 134ویں یوم پیدائش کے موقع پر ڈاکٹر امبیڈکر انٹرنیشنل سینٹر (DAIC) کی جانب سے پہلے ڈاکٹر امبیڈکر میموریل لیکچر کا اہتمام کیا گیا۔





