Bharat Express

Justice Nariman

جسٹس نریمن نے کہا کہ ہر باریہ ہندو فریق  کی طرف سے وکالت کی گئی کہ اس کی تلافی کیلئے ہم انہیں اپنے طور پر مسجد بنانے کے لیے کچھ زمین دے دیں گے، یہ انصاف کے ساتھ بہت بڑا دھوکہ تھا، جو ان فیصلوں سے سیکولرزم کا حق بالکل بھی ادا نہیں ہوا۔

مرکزی حکومت اور کولیجیم کے درمیان ججوں کی تقرری کو لے کر کشمکش چل رہی ہے۔ حکومت ججوں کی تقرری کرنے والے کولیجیم نظام میں اپنی نمائندگی چاہتی ہے۔