Bharat Express

Juhi Chawla

جوہی چاولہ کا مزید کہنا تھا کہ ’شاہ رخ کی میٹگ دوسروں سے بالکل الگ ہوتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میٹنگ میں شاہ رخ شروع ہوجاتے ہیں ، ادھر کی بات اور ادھر کی باتیں ، اس میچ کی باتیں اور اس میچ کی باتیں ۔

جوہی چاولہ سے 1990 کی دہائی میں مادھوری دکشت کو اپنا کمپٹیشن کہنے کے بارے میں پوچھا گیا تب انہوں نے کہا تھا، "صرف مادھوری ہی نہیں، بلکہ کرشمہ (کپور)، منیشا (کوئرالا)، روینہ (ٹنڈن) ہم سبھی کامپٹیٹر تھے۔ کچھ سالوں تک کامپٹیشن بنا رہا۔ ہم صرف کچھ فلم سیٹ یا جیسے موقعوں پر ہی ملتے تھے۔"

جوہی چاولہ نے بزنس مین جے مہتا سے 1995 میں شادی کی۔ جوہی اور جئے کے دو بچے ہیں، بیٹی جانوی اور بیٹا ارجن۔ آج جوہی بھلے ہی اسکرین سے دور ہوں لیکن وہ سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرتی رہتی ہیں۔

ہیما مالنی کی ستاروں سے سجی سالگرہ کی تقریب کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ ویڈیو میں جوہی چاولہ کو ہیما مالنی کی حفاظت کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ بعد ازاں اداکارہ کو دو منزلہ کیک کاٹتے دیکھا گیا جسے پھولوں اور موتیوں سے سجایا گیا تھا۔

اگرآپ ابھی تصویر میں اپنے بھائی کے ساتھ نظرآرہی اس اداکارہ کو نہیں پہچان پائے ہیں تو آپ کو بتادیں کہ ان کی مسکراہٹ کے آج بھی کروڑوں دیوانے ہیں۔ آئیے ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ یہ خوبصورت اداکارہ کون ہیں۔