CJI DY Chandrachud on court infra issues: ہم آزاد ہیں لیکن اس معاملے میں مرکزی حکومت کے ساتھ ہیں ،جانئے چیف جسٹس نے ایسا کیوں کہا
یاد رہے کہ ابھی کچھ دن پہلے جب وزیر اعظم نریندر مودی گنیش پوجا میں شرکت کے لیے چیف جسٹس کی رہائش گاہ پر گئے تھے تو اس کو لے کر کافی سیاسی ہنگامہ ہوا تھا۔ جب اپوزیشن پارٹیوں نے اس پر سوال اٹھائے تو وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک ریلی میں اسٹیج سے اس کا جواب دیا۔
21 Former Judge Letter to CJI: ‘کچھ لوگ عدالتی نظام سے عوام کا اعتماد کھو رہے ہیں’، 21 سابق ججوں نے CJI چندر چوڑ کو لکھا خط
چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ نے کہا ہے کہ اس طرح کی سرگرمیاں نہ صرف عدلیہ کی سالمیت کی توہین کر رہی ہیں ۔بلکہ ججوں کی غیر جانبداری پر بھی سوال اٹھاتی ہیں۔ ایسے لوگ جو طریقے اپناتے ہیں وہ کافی پریشان کن ہوتے ہیں۔
Israeli Parliament ratifies divisive bill: اسرائیل میں متنازع عدالتی اصلاحات بل کو ملی منظوری، عوامی احتجاج اور امریکی دباو رائیگاں
اپوزیشن کے قانون سازوں نے احتجاج میں کنیسیٹ کے اجلاس سے واک آوٹ کیا،جس کے بعد اس بل کو 64-0 ووٹوں سے منظور کرلیا گیا ہے،اس کی جانکاری کنیسیٹ کے اسپیکر نے دی۔وزیر انصاف یاریو لیون، جو اس منصوبے کے معمار ہیں، نے ووٹنگ کے بعد اپنے بیان میں کہا کہ پارلیمنٹ نے عدلیہ کی بحالی کے "اہم تاریخی عمل میں پہلا قدم" اٹھایا ہے۔