Cyber Fraud Case: بڑے سائبر فراڈ اور منی لانڈرنگ کیس میں دہلی ہائی کورٹ نے پیشگی ضمانت کی مسترد کر دی
100 کروڑ روپے سے زائد کے لین دین کا معاملہ، دو چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس کو راحت دینے سے انکار، عدالت نے حراستی تفتیش کو ضروری قرار دیا۔ الزام ہے کہ ملزمان دہلی میں قائم ایک ایسے گروہ کا حصہ تھے جو متعدد بینک اکاؤنٹس اور فرضی کمپنیوں کو کنٹرول کرتا تھا اور ان کے ذریعے ناجائز رقوم کو چھپانے اور منتقل کرنے کا کام کرتا تھا۔
Delhi High Court Rejects Plea on Gujjar Regiment: ہندوستانی فوج میں ‘‘گوجر ریجمنٹ’’ تشکیل کا مطالبہ کرنے والی عرضی دہلی ہائی کورٹ سے خارج
ہائی کورٹ کے چیف جسٹس ڈی کے اپادھیائے اور جسٹس تشار راؤ گیڈیلا کی ڈویژنل بنچ نے مفاد عامہ عرضی پر غور کرنے سے انکار کر دیا اور اسے پوری طرح سے تقسیم کرنے والا عمل بتایا۔





