Fast-Track Courts: فاسٹ ٹریک عدالتوں کے قیام کے فیصلے کا خیرمقدم، وزیرداخلہ امت شاہ سمیت مرکزی وزراء بولے ’’سنگ میل ثابت ہوگا وزیراعظم مودی کا فیصلہ‘‘
وزیرداخلہ نے ’ایکس‘ پوسٹ پر کہا ہے کہ ’’نوجوانوں کا مفاد اور ان کا روشن مستقبل مودی حکومت کی اولین ترجیح بھی ہے اور عزم بھی۔ وزیراعظم کی جانب سے فاسٹ ٹریک عدالتوں کے قیام کے ذریعے پیپر لیک کے معاملات میں قصورواروں کے خلاف فوری سماعت اور سخت کارروائی کا فیصلہ اسی کا مظہر ہے۔
Labour law reforms: لیبر قوانین میں بڑی تبدیلی، اب صرف ایک سال کی نوکری پر ملے گا گریچوٹی کا فائدہ
حکومت نے محنت قوانین میں اصلاح کرتے ہوئے گریچوٹی کے قواعد تبدیل کیے ہیں۔ اب ملازمین کو 5 سال انتظار نہیں کرنا ہوگا۔ صرف ایک سال نوکری کرنے پر بھی گریچوٹی کا فائدہ ملے گا۔
Chief Justice at LAWASIA conference Hanoi: ’’عدالتی نظام میں شمولیت اور تنوع کو فروغ دینے کی ضرورت‘‘ لاوسیا کانفرنس سے چیف جسٹس بی آر گوئی کی اپیل
چیف جسٹس بی آر گوئی نے یہ خطاب ہنوئی میں منعقدہ 38ویں لاوسیا (LAWASIA) کانفرنس سے ورچوئل خطاب کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا کہ قانون کی حکمرانی کو انصاف، وقار اور مساوات کا آلہ بننا چاہیے۔
New CJI Sanjiv Khanna gave new instruction : چیف جسٹس بننے کے بعد سنجیو کھنہ نے سب سے پہلے لیا ایسا فیصلہ کہ مشکل میں پڑ گئے وکلاء، جانئے کیا ہے عدالتی اصلاحات کی طرف پہلا قدم
سی جے آئی نے کہا کہ یہ عدلیہ کا آئینی فرض ہے کہ وہ انصاف تک آسان رسائی فراہم کرے اور لوگوں کے ساتھ مساوی سلوک کرے۔ پیر کو اپنے پہلے بیان میں سی جے آئی نے کہا کہ عدلیہ گورننس کا بہت اہم حصہ ہے۔ آئین ہمیں بنیادی حقوق کے محافظ کے تحت ذمہ داری دیتا ہے۔
UN urges Israel to ‘heed the calls’ of protesters: اسرائیل میں ہورہے حکومت مخالف پرتشدد مظاہرے پر اقوام متحدہ کا بڑا بیان
بیان میں کہا کہ یہ وسیع البنیاد سماجی تحریک کئی مہینوں میں انسانی حقوق کے لیے کھڑے ہونے اور جمہوری خلا اور آئینی توازن کو برقرار رکھنے کے لیے پروان چڑھی ہے، جو اسرائیل میں کئی دہائیوں میں بڑی محنت سے تعمیر کی گئی ہے۔ یہ بنیادی قانون سازی کی تبدیلیوں کی حد تک عوامی بے چینی کی حد کو ظاہر کرتا ہے۔
Protest in Israel: عدالتی اصلاحات کے خلاف اسرائلی عوام کا بڑے پیمانے پر دوبارہ مظاہرہ شروع: میڈیا
26 مارچ کو اسرائیل کے وزیر اعظم بنجمن نیتان یاہو نے متنازعہ قانون میں ایک ترمیم کا اعلان کیاتھا۔ کئی ہفتوں کی مخالفت کے بعد یہ فیصلہ کیا گیاتھا۔





