Delhi Riots Case: دہلی فساد کیس: آئی بی افسر انکت شرما قتل مقدمے کا فیصلہ 7 جولائی تک مؤخر، طاہر حسین سمیت 11 ملزمان کے خلاف دائر ہوا تھا مقدمہ
اس سے قبل دہلی ہائی کورٹ بھی طاہر حسین کی ضمانت کی درخواست مسترد کر چکی ہے۔ اب اس اہم مقدمے میں تمام فریقین کی نظریں 7 جولائی پر مرکوز ہیں، جب عدالت کی جانب سے اس حساس مقدمے میں فیصلہ سنائے جانے کی توقع ہے۔
Excise Case: ایکسائز پالیسی کیس میں دہلی ہائی کورٹ نے اروند کیجریوال اور منیش سسودیا کو جواب داخل کرنے کے لیے دی مہلت
دوسری جانب جواب دہندگان کے وکلا نے ای ڈی کی عرضی کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ ٹرائل کورٹ کے ریمارکس اس کے فیصلے کا حصہ ہیں اور انہیں الگ سے حذف نہیں کیا جا سکتا۔ ان کا کہنا تھا کہ عدالت نے تمام دستیاب شواہد کو مدنظر رکھتے ہوئے ہی ڈسچارج کا فیصلہ دیا۔





