Delhi Excise Policy Case: کیجریوال اور سسودیا کی مشکلات میں اضافہ، سی بی آئی کی اپیل پر دہلی ہائی کورٹ کا بڑا قدم
ہائی کورٹ نے یہ بھی حکم دیا کہ جب تک اس معاملے پر ہائی کورٹ کا حتمی فیصلہ نہیں آ جاتا، تب تک ٹرائل کورٹ میں اس کیس سے متعلق منی لانڈرنگ کے معاملے کی سماعت نہیں ہوگی۔ عدالت نے تمام ملزمان سے جواب طلب کرتے ہوئے کیس کی اگلی سماعت 16 مارچ مقرر کی ہے۔





