ملت ٹائمزکے 9ویں یوم تاسیس پروگرام میں ملک کی سرکردہ شخصیات کی شرکت، ”ڈیموکریسی میں میڈیا کا کردار“ کے موضوع پر تبادلہ خیال
میڈیا ہاؤس ملت ٹائمزنے پریس کلب آف انڈیا میں اپنے 9ویں یوم تاسیس کے موقع پرایک پروگرام کا انعقاد کیا، جس میں ملک کے سرکردہ اورناموردانشوران، سیاست داں اورصحافیوں نے شرکت کی اور”ڈیموکریسی میں میڈیا کا کردار“ پراپنے خیا لات کا اظہارکیا۔
Three-day Indian Journalism Festival : اندور میں تین روزہ انڈین جرنلزم فیسٹیول کا آغاز، 17 بہترین تحقیقاتی صحافیوں کو دیا جائے گا اعزاز، ملک کے کئی نامور صحافیوں کی آمد
اندور اسٹیٹ پریس کلب کے رویندر ناٹیہ گرہ میں 14، 15 اور 16 اپریل کو انڈین جرنلزم فیسٹیول کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اس پروگرام میں ملک کے 100 سے زیادہ سینئر صحافی اور ایڈیٹر میڈیا اینڈ سوسائٹی: ڈارکنس آف فیتھ کے موضوع پر مرکوز فیسٹیول میں شرکت کے لیے اندور پہنچ چکے ہیں۔