Bharat Express

Journalism

بھارت ایکسپریس کے خصوصی اسٹنگ شو 'آپریشن گرہن' کے لیے ای این بی اے ایوارڈ حاصل کیا۔ بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین، ایم ڈی اور ایڈیٹر ان چیف اوپیندر رائے کو سماجی مسائل کی بہترین کوریج کے لیے سراہا گیا۔

انٹرنیشنل جرنلزم سنٹر میں منعقدہ گلوبل فیسٹیول آف جرنلزم میں صحافت کے میدان میں بہترین کام کرنے والے صحافیوں کو اعزاز سے نوازا گیا۔ اس کے علاوہ 12 فروری کو صحافت کا عالمی دن قرار دیا گیا۔

سائبان فاونڈیشن(رجسٹرڈ) دہلی کے زیر اہتمام معروف صحافی عتیق مظفر پوری کی آٹھویں برسی پر"موجودہ حالات میں صحافت کا کردار‘‘ کے موضوع پر پریس کلب آف انڈیا میں مذاکرہ منعقد، بڑی تعداد میں سینئر صحافیوں نے کی شرکت۔

اس مضمون میں آئی وی ایل پی فیض یافتہ شروتی پنڈلائی فرضی خبروں اور گمراہ کن معلومات سے نمٹنے کے چیلنجوں کے بارے میں بتا رہی ہیں۔

رائے نے کہا کہ ایک وقت میں پورا امریکہ اسپائیڈر مین کی مافوق الفطرت طاقتوں سے متاثر ہونا شروع ہو گیا تھا۔ اسپائیڈر مین نے اپنے اختیارات کا استعمال معاشرے کے مفاد میں کیا لیکن ایک ایڈیٹر نے اپنے رپورٹر اور فوٹوگرافر کے ذریعے امریکی معاشرے..

نئی دہلی، 09 دسمبر۔ جمہوریت میں صحافیوں کے کردار کو بہت اہم قرار دیتے ہوئے پارلیمنٹ میں مطالبہ کیا گیا کہ ملک کے معتبر صحافیوں کو ریل کرایہ اور شاہراہوں پر ٹول فیس میں چھوٹ دی جائے

رپورٹ میں 375 صحافیوں کو بھی ان کے کام کی وجہ سے قید کیا گیا ہے، جن میں سے زیادہ تر چین، میانمار اور ترکی میں ہیں۔ گزشتہ سال کی رپورٹ میں 365 صحافیوں کو سلاخوں کے پیچھے درج کیا گیا تھا

 بھارت ایکسپریس /راجستھان  کے وزیر اعلیٰ اشوک گئہلوت نے کہا کہ ہندوستان میں جمہوری نطام میں صحافت کا ایک بے حد اہم رول ہے۔ جسے کسی بھی حال میں نکارا نہیں جا سکتا۔روزنامہ جلتیپ اور ماہنامہ  مانک پتریکا  زیراہتمام تقریب سے گئہلوت تقریر کر رہے تھے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ کووڈ کی وجہ سے …