Bharat Express

Jos Buttler

جوس بٹلر نے میچ کے بعد ردعمل کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا، “ہم نے انہیں 20-25 مزید رنز بنانے دیا۔ میں نے سوچا کہ بارش کی وجہ سے زیادہ تبدیلی نہیں آئے گی۔

ٹی-20 ورلڈ کپ سے پہلے انگلینڈ اورپاکستان کے درمیان ٹی-20 سیریزکھیلے جائے گی۔ تاہم اس سیریز سے پہلے انگلینڈ کے کپتان جوس بٹلرکے زخمی ہونے کی خبرسامنے آرہی ہے۔

انگلینڈ نے حال ہی میں ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے لیے ٹیم کا اعلان کیا ہے۔ یہ ٹیم پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز بھی کھیلے گی۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان چار میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلی جائے گی۔

ای سی بی نے کہا، "ورلڈ کپ اسکواڈ 31 مئی کو انگلینڈ کے اسکاٹ لینڈ کے خلاف بارباڈوس کے کینسنگٹن اوول میں بدھ، 4 جون کو ہونے والے ابتدائی گروپ میچ سے پہلے کیریبیا کے لیے پرواز کرے گا۔"

کے کے آر نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 223 رنز بنائے۔ اس دوران سنیل نارائن نے سنچری بنائی۔ جواب میں راجستھان نے 15 اوور میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 145 رنز بنائے۔ کے کے آر کے اسپنرس نے شروع میں اہم رول  ادا کیا۔

میچ کے بعد ایم ایس دھونی اور وراٹ کوہلی کے فارمولے کے بارے میں بات کرتے ہوئے جوس بٹلر نے کہا، ’’ ایم ایس دھونی اور وراٹ کوہلی جیسے لوگ، جس طرح سے وہ آخر تک رہتے ہیں اوریقین  رکھتے ہیں، آپ نے یہ آئی پی ایل میں کئی بار دیکھا ہوگا اور میں بھی یہی  کرنے کی شش کر رہا تھا۔"