Left wins the JNUSU elections: جے این یو طلبہ یونین انتخابات میں بایاں محاذ چاروں نشستوں پر فاتح، ادیتی مشرا نئی صدر منتخب، اے بی وی پی کی ساکھ کو دھچکا
جواہر لال نہرو یونیورسٹی طلبہ یونین انتخابات میں مرکزی پینل کی چاروں نشستوں پر لیفٹ کی حمایت یافتہ طلبہ تنظیموں نے کامیابی حاصل کی ہے۔ وہیں گزشتہ سال ایک نشست جیتنے والی اے بی وی پی اس مرتبہ تمام نشستوں پر شکست سے دوچار ہوگئی۔
JNUSU Election Result: نتیش کمار جے این یواسٹوڈنٹس یونین کے نئےصدرمنتخب،بائیں بازو کے اتحاد کا دبدبہ برقرار،جوائنٹ سکریٹری کے عہدے پر اے بی وی پی کا قبضہ
جوائنٹ سکریٹری کے عہدے پر اے بی وی پی کو کامیابی ملی۔ ویبھو مینا (اے بی وی پی) نے 1518 ووٹ حاصل کرکے یہ جیت درج کی۔ کونسلر انتخابات میں اے بی وی پی نے 42 میں سے 23 سیٹیں جیت کر تاریخ رقم کی ہے۔





