Newly elected MLA 89 percent are crorpati: غریب ریاست جھارکھنڈ کے 89فیصد نومنتخب اراکین اسمبلی ہیں کروڑپتی،71ایم ایل اے کے پاس ہیں کروڑوں کئی جائیداد
جھارکھنڈ لوک تانترک کرانتی کاری مورچہ کے ایم ایل اے جئے رام کمار مہتو ریاست کے غریب ترین ایم ایل اے ہیں، جن کی مجموعی مالیت 2.55 لاکھ روپے ہے۔ 14 ایم ایل اے ایسے ہیں جن پر ایک کروڑ روپے سے زیادہ کے واجبات ہیں۔
Jharkhand Assembly Election 2024: ’’باقی امیدواروں کے ناموں کا جلد ہوگا اعلان…جھارکھنڈ میں کانگریس-جے ایم ایم کی بنے گی حکومت…‘‘، ریاستی وزیر خزانہ رامیشور اوراون کا بڑا دعویٰ
جھارکھنڈ کانگریس کے ریاستی صدر کیشو مہتو کملیش نے کہا کہ مرکزی الیکشن کمیٹی کی میٹنگ میں کانگریس کے 21 امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کی گئی ہے، باقی کی فہرست بھی جلد ہی جاری کی جائے گی۔ ہم اتحاد کے ساتھ الیکشن لڑ رہے ہیں اور بڑی جیت درج کرکے ریاست میں دوبارہ حکومت بنائیں گے۔
Suspense over Champai Soren’s next step: چمپائی سورین کے اگلے قدم پر سسپنس، جے ایم ایم ایم ایل اے نے ہیمنت سے کی ملاقات
دہلی سے فلائٹ میں سوار ہونے سے پہلے جب ایئرپورٹ پر صحافیوں نے ان سے بی جے پی میں شامل ہونے کے بارے میں پوچھا تو چمپائی نے کہا کہ میں دہلی میں بی جے پی کے کسی لیڈر سے نہیں ملا اور مجھے یہ بھی نہیں معلوم کہ میری بی جے پی میں شمولیت کے بارے میں کون بات کر رہا ہے؟