Bharat Express DD Free Dish

Jitu Patwari

دتیا ضمنی انتخاب میں سیاسی گرماہٹ میں اضافہ ہو گیا ہے، کانگریس صدر جیتو پٹواری نے بی جے پی پر دھاندلی کے الزامات عائد کیے۔

مدھیہ پردیش کے وزیرِ اعلیٰ موہن یادو سے متعلق زمین کے تنازعے پر کانگریس کے ریاستی صدر جیتو پٹواری نے دہلی میں پریس کانفرنس کے دوران سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔ ان کا دعویٰ ہے کہ اُجین میں واقع تقریباً 500 کروڑ روپے مالیت کی سرکاری زمین محض 1 روپے کے عوض وزیرِ اعلیٰ کے ثقافتی مشیر سے وابستہ ایک ٹرسٹ کو دے دی گئی۔

آپ کو بتا دیں کہ اندور میں چار نوجوانوں نے ایک ایس آئی کی پٹائی  اس لئے کی کیونکہ ایس آئی نے انہیں شراب پینے سے روکنے کی کوشش کی تھی۔ ملزمان نے ایس آئی کو پیٹا، کار میں یرغمال بنایا اور اسے گالیاں دیں۔ وائرل ویڈیو میں ایس آئی کو یرغمال بنانے والےنوجوانوں سے اسے چھوڑنے کی بات کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

اجے سنگھ نے کہا کہ جب بڑے لیڈر ہماری پارٹی چھوڑ رہے تھے تو اس پر بحث ہونی چاہئے کہ انہیں روکنے کے لئے کیا اقدامات کئے گئے۔ انہوں نے کہا کہ شکست کی وجوہات تلاش کی جائیں۔ اجے سنگھ نے کہا کہ پارٹی کارکنان مدھیہ پردیش میں بڑی شکست سے مایوس ہیں۔

ایم پی کانگریس صدر جیتو پٹواری نے اپنے کارکنوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ ووٹوں کی گنتی میں کسی بھی بے ضابطگی یا شکایت کے بارے میں فوری طور پر مطلع کریں۔

کانگریس نے وزیر اعلی موہن یادو پر ناشائستہ زبان استعمال کرنے کا الزام لگایا ہے۔ کانگریس کے ریاستی صدر جیتو پٹواری نے چیف منسٹر موہن کے خلاف الیکشن کمیشن سے شکایت کی ہے

مدھیہ پردیش کانگریس کے صدر جیتو پٹواری نے ان لیڈروں کو خبردار کیا ہے جو کانگریس چھوڑ کر پہلی بار بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) میں شامل ہو رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ان کے دور میں ایسے لیڈروں کے لیے کوئی جگہ خالی نہیں رہے گی۔ انہوں نے اجین الوٹ لوک سبھا …

جیتو پٹواری 2013 میں پہلی بار راؤ سیٹ سے ایم ایل اے منتخب ہوئے تھے۔ وہ فی الحال کانگریس سکریٹری اور گجرات پردیش کانگریس کمیٹی کے انچارج ہیں۔ وہ مدھیہ پردیش یوتھ کانگریس کے صدر بھی رہ چکے ہیں۔