Bharat Express DD Free Dish

JIO Mart

جے ایف ایس ایل  کی  نان ایگزیکٹیو ڈائریکٹر ایشا امبانی نے کہا  کہ جبکہ بلیک راک کے پاس عالمی سرمایہ کاری کی مہارت ہے اور جیو کے پاس ڈیجیٹل۔ فرسٹ انوویشن ہے، بلیک راک کے ساتھ ہماری شراکت ایک طاقتور ہےشراکت داری ۔

جیو مارٹ کے چیف ایگزیکٹیو افسر سندیپ ورگنتی نے بہار کی ایوارڈ یافتہ مصور امبیکا دیوی کی بنائی ہوئی ایک خوبصورت مدھوبنی پینٹنگ سابق ہندوستانی کپتان دھونی کو پیش کی۔