Bharat Express DD Free Dish

Jio AirFiber

ٹیلکام انڈسٹری کے ماہرین کہتے ہیں کہ ڈیٹا کے بڑھتے استعمال، بہتر نیٹ ورک معیار اور 5G سروسز کی توسیع کی وجہ سے صارفین کے رجحان میں تیزی آ رہی ہے۔ جیو اور ایئرٹیل دونوں اپنی 5G نیٹ ورک کی توسیع پر بھرپور سرمایہ کاری کر رہے ہیں،

موجودہ اور نئے جیو سم صارفین کے لیے خصوصی پیشکش۔  ٹی وی اور موبائل پر 4K میں 90 دن کا مفت ہاٹ اسٹار۔ 50 دن کے لیے مفت  جیو فائبر، ایئر  فائبر۔

جیو ٹی وی پریمیم پلانس کو ری چارج کرنے سے ایک سے زیادہ او ٹی ٹی سبسکرپشنز کو الگ سے خریدنے کی پریشانی ختم ہو جائے گی۔ جیو ٹی وی ایپ میں سائن ان کرنے سے، او ٹی ٹی ایپس کے لیے الگ الگ لاگ ان اور پاس ورڈ بنانے اور یاد رکھنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔

ائیرفائبرپلان میں، صارف کو دو قسم کے اسپیڈ پلان ملیں گے، 30  ایم بی پی ایس اور100  بی پی ایس۔ کمپنی نے ابتدائی 30 ایم بی پی ایس پلان کی قیمت 599 روپئے رکھی ہے۔ جبکہ 100 ایم بی پی ایس پلان کی قیمت 899 روپئے رکھی گئی ہے۔