LPG Gas Cylinders Theft Jhansi: ایل پی جی بحران کے درمیان جھانسی میں بڑی چوری، ٹرک سمیت 524 گیس سلنڈرز کی چوری
اطلاعات کے مطابق یہ ٹرک بھارت پیٹرولیم کارپوریشن کے کری پلانٹ سے منسلک تھا اور 2 مارچ کو 524 ایل پی جی سلنڈرز کانپور دیہات کے گجنیر پہنچانے کے لیے روانہ ہوا تھا۔ ٹرک میں سلنڈر لوڈ ہونے کے بعد ڈرائیور گھر چلا گیا تاکہ ہولی کی خوشیوں میں شامل ہو سکے۔ اسی دوران نامعلوم چوروں نے موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ٹرک چوری کرلی۔
Jhansi Accident: مدھیہ پردیش میں جھانسی کھجوراہو قومی شاہراہ پر حادثہ، باگیشور دھام جا رہے ایک ہی خاندان کے تین افراد کی موت
بمیٹ ھا تھانہ علاقے میں پیش آئے اس حادثے میں تین دیگر افراد شدید زخمی ہوئے جنہیں علاج کے لیے ضلع اسپتال لے جایا گیا اور ان کی حالت زیادہ نازک ہونے کی وجہ سے انہیں گوالیر ریفر کردیا گیا۔ شبہ ہے کہ ڈرائیور کو نیند آنے کی وجہ سے کار بے قابو ہو کر ڈیوائیڈر سے ٹکرا گئی۔
Jhansi Medical College Fire: ’میرا بچہ جل گیا… کون دے گا میرا بچہ‘، جھانسی حادثے میں گھر والوں نے کھو دیے اپنے گھر کے چراغ
جمعہ (15 نومبر) کی رات اتر پردیش کے جھانسی کے گورنمنٹ میڈیکل کالج میں نوزائیدہ انتہائی نگہداشت یونٹ (این آئی سی یو) میں زبردست آگ لگ گئی، جس میں 10 نوزائیدہ بچوں کی موت ہو گئی۔
Crime News: بی ایس پی سربراہ مایاوتی کو چاند پر زمین دلانے والے پنٹو سینگر کا قاتل گرفتار
کانپور پولیس نے شارپ شوٹر راشد کالیا پر ایک لاکھ کے انعام کا اعلان کیا تھا۔ وہیں جھانسی میں کالیا 25 ہزار روپے کا وانٹڈتھا۔
A youth urinates on a scientist: فلائٹ کے بعد ٹرین میں مسافر پر پیشاب کرنے کا معاملہ، نشے میں دھت نوجوان نے اے سی کوچ میں سائنسداں اور ان کی اہلیہ پر کیا پیشاب
ملزم کے خلاف کارروائی کرنے میں کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا۔ کوچ میں سفر کرنے والے مسافروں کے زبردست احتجاج کے بعد آر پی ایف اور جی آر پی نے ملزم نوجوان کو گرفتار کیا۔





