Urdu Conclave 2026

Jhala Nath Khanal

یونائیٹڈ سوشلسٹ پارٹی کے لیڈر جھل ناتھ کھنال صرف 7 ماہ تک نیپال کے وزیر اعظم رہے۔ انہوں نے فروری 2011 میں مادھو کمار نیپال کے بعد عہدہ سنبھالا تھا اور اگست 2011 تک منصب پر فائز رہے۔