Today Gold Silver Prices: شادی کے سیزن میں کم ہوئیں سونے کی قیمتیں ، چاندی کے نرخ مستحکم—جانئیے آپ شہر میں کیا ہیں آج کی تازہ شرحیں
شادی کے موسم میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ہلچل دیکھنے کو ملی۔ جمعہ کو سونے کی قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی، جبکہ چاندی کے نرخ مستحکم رہے۔ صرافہ بازاروں میں 22 اور 24 کیرٹ سونے کی تازہ شرحوں میں ہلکی کمی دیکھی گئی۔
Delhi High Court : بیوی کے زیورات لینا ظلم نہیں، دہلی ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ
دہلی ہائی کورٹ نے ازدواجی تنازعہ کے معاملے میں ایک اہم فیصلہ دیا ہے۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ بیوی کے زیورات لینے بھر سے اس کے خلاف ظلم کا معاملہ نہیں چلایا جا سکتا ہے۔
Gold Silver prices during wedding season: شادیوں کے سیزن میں سونا اور چاندی کی قیمتیں مستحکم ، جانیں کب ہے خریداری کا بہترین موقع
شادیوں کا موسم شروع ہو چکا ہے اور اب شادیوں کے دوران لوگوں کا بازار جانا اور سونا چاندی خریدنے کا سلسلہ آئندہ کئی مہینوں تک جاری رہے گا۔
Gold Silver Prices: شادی کے سیزن سے پہلے سستی ہوئی چاندی ، سونے کے دام بھی گرے، جانیے آج کے تازہ دام
شادی کے سیزن سے قبل سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی دیکھی جا رہی ہے۔ گزشتہ روز کے مقابلے میں سونا اور چاندی دونوں کے بھاؤ تقریباً ایک ہزار روپے تک کم ہو گئے ہیں۔
Gold and Silver price crash again: سونا اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑی گراوٹ، دیکھیں اب کہاں جا کر رکیں قیمتیں
اگر گزشتہ دو روز کی بات کی جائے تو سونا اور چاندی کی قیمتوں میں مسلسل کمی دیکھی جا رہی ہے، حالانکہ دیوالی کے وقت چاندی کی قیمت میں ریکارڈ تیزی درج کی گئی تھی۔
Gold Silver Price Today: دیوالی کے بعد سونے کی قیمت میں اضافہ ، چاندی کی قیمت میں آئی کمی ، جانیے آج کی تازہ قیمتیں
دیوالی گزر چکی ہے اور اب چند دنوں میں تہواروں کا سیزن ختم ہونے والا ہے۔ ایسے میں اگر آپ سونا چاندی خریدنے کا سوچ رہے ہیں، یا ان میں سرمایہ کاری کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں، تو یہ خبر آج آپ کے لیے ضروری ہے۔
Gold rate today on Diwali: دیوالی کے دن سونے کی چمک پڑی پھیکی، جانیں اپنے شہر کے تازہ ریٹ
اگر آپ آج سونا خریدنے کا ارادہ رکھتے ہیں تو یہ جاننا ضروری ہے کہ آپ کے شہر میں تازہ قیمتیں کیا ہیں۔ دیوالی کے دن سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی دیکھی جا رہی ہے۔
Gold Silver price Diwali 2025: دیوالی سے پہلے مسلسل دوسرے دن سونے کی قیمتوں میں کمی، طویل عرصے بعد چاندی میں بھی آئی گراوٹ، جانیں آج کی تازہ قیمتیں
دیوالی سے پہلے سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مسلسل اتار چڑھاؤ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ آج دوسرے دن سونے کی قیمت میں کمی آئی ہے اور طویل عرصے بعد چاندی کی قیمتوں میں بھی گراوٹ دیکھی گئی ہے۔
Gold silver prices Diwali 2025: مسلسل بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان، آج سونا اور چاندی خریدنے کا بہترین موقع– جانیے آپ کے شہر کی تازہ ترین قیمتیں
دیوالی کا تہوار آنے والا ہے۔ ایسے میں اگر آپ سونا چاندی خریدنے کا ارادہ رکھتے ہیں، یا سونے چاندی میں سرمایہ کاری کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں، تو یہ خبر آج آپ کے لیے بہت ضروری ہے۔
Gold Silver price: سونے کی قیمتوں میں آئی تیزی، جبکہ چاندی کی قیمتیں مستحکم، جانیں آج کی تازہ قیمتیں
دیوالی کے موقع پر سونے میں سرمایہ کاری کرنے والے لوگوں کے لیے یہ خبر بہت اہم ہے۔ دہلی، یوپی اور ایم پی میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے، جبکہ چاندی کی قیمت فی الحال مستحکم ہے۔





