Gold-Silver Price: تہواروں کے موسم میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں تیزی، سونا 1.48 لاکھ اور چاندی 2.12 لاکھ روپے سے کر گئی تجاوز
تہواروں اور شادیوں کے موسم میں صرافہ بازار میں قیمتی دھاتوں کے داموںمیں اضافہ ہو گیا ہے، سونے کی درآمد میں مسلسل دوسرے ماہ 81 فیصد کی بڑی گراوٹ درج۔
Gold-Sivler Price: سونے اور چاندی کی چمک پھر لوٹ آئی! بازار کھلتے ہی قیمتوں میں زبردست اچھال، جانیے تازہ قیمتیں
سونے کی درآمد میں بھاری گراوٹ کے باوجود گھریلو اور عالمی بازار میں تیزی، ملٹی کموڈٹی ایکسچینج پر سونا 1,47,744 روپے کے پار پہنچا
ADITYA HALWASIYA INVESTS IN PC JEWELLER: کوپڈ کے ٹرن اراؤنڈ سے پی سی جیولر تک، آدتیہ کمار کی 73 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری سے کیا زیورات کے کاروبار سے وابستہ افراد کی قسمت بدل جائے گی؟
ہیلتھ کیئر اور ایف ایم سی جی کے شعبے کی کمپنی کُوپڈ لمیٹڈ (Cupid Ltd) کی کایا پلٹ کر اسے شیئر بازار کا ملٹی بیگر اسمال کیپ اسٹاک بنانے والے معروف سرمایہ کار آدتیہ کمار ہلواسیہ نے اب بحران سے نکل رہی زیورات کی ریٹیل کمپنی پی سی جیولر (PC Jeweller Ltd) میں بڑا داؤ لگایا ہے۔
Sharp Surge in PC Jeweller Shares: پی سی جیولر کے شیئرز میں زبردست تیزی، آدتیہ کمار ہلواسیہ نے 73.59 کروڑ روپے میں خریدے 5.10 کروڑ شیئرز، اسٹاک میں 17 فیصد تک اچھال
پی سی جیولر میں بڑے سرمایہ کار کی سرمایہ کاری کے بعد حصص میں زبردست خریداری دیکھی گئی۔ کیوپڈ لمیٹڈ کے چیئرمین اور منیجنگ ڈائریکٹر آدتیہ کمار ہلواسیہ نے 15 اکتوبر 2026 کو کمپنی کے 5.10 کروڑ شیئرز خریدے۔ اس سودے کی مجموعی مالیت تقریباً 73.59 کروڑ روپے ہے۔
Gold-Silver Price: صارفین کے لیے خوشخبری! مقامی صرافہ بازار میں سونا تقریباً 1000 روپے سستا، جانیے آج کی تازہ قیمتیں
سونے کی قیمتوں میں نرمی سے خریداروں کو راحت، مقامی زیورات کی مارکیٹ میں 22 قیراط سونا تقریباً 1030 روپے سستا ہوا۔ چاندی کی قیمت میں فی الحال کوئی خاص تبدیلی نہیں۔
Gold-Silver Price: سونے اور چاندی کی قیمتوں میں زبردست گراوٹ، جانیے تہواروں سے پہلے خریدیں یا انتظار کریں؟
تہواروں کے سیزن کی شروعات سے قبل صرافہ بازار میں سونا اور چاندی سستے ہو گئے ہیں۔ قیمتوں میں آئی اس بڑی گراوٹ کے بعد خریداروں کے پاس خریداری کا اچھا موقع ہے۔
GIVA Ad Controversy: کِریتی سینن کے رکشا بندھن اشتہار پر مچا ہنگامہ، جیولری برانڈ GIVA نے اشتہار لیا واپس
زیورات کے برانڈ کے اشتہار سے متعلق بی جے پی کی رکن پارلیمنٹ اور اداکارہ کنگنا رناوت نے کِریتی کے لباس پر تنقید کی۔ کنگنا نے سوال اٹھایا کہ جب خواتین کے پاس روایتی اور جدید لباس کے اتنے اختیارات موجود ہیں تو بھائی کو راکھی باندھنے کے لیے مبینہ طور پر انتہائی مختصر لباس کا انتخاب کیوں کیا گیا۔
Kiran Kumar Lalithaa Jewellery Success Story: ماں کی 4 چوڑیوں سے کروڑوں کی کمپنی تک، جانیں کرن کمار کی کامیابی کی کہانی
انتہائی محدود وسائل کے باوجود اپنے خواب کو حقیقت میں بدلنے والےکرن کمار نے محدود وسائل سے اپنے کاروبار کی شروعات کی تھی ۔ دیکھتے ہی دیکھتے اپنی محنت اور عزم کے بل پر کھڑی کی کامیاب کاروباری سلطنت۔
Gold-Silver Price Hike: سونا مزید مہنگا، لیکن چاندی کے خریداروں کو راحت! جانیے کیا ہے خریداری کا صحیح وقت
عالمی منڈی میں اتار چڑھاؤ کے درمیان آج بھارتی بازار میں سونے کی قیمتوں میں مزید اضافہ دیکھا گیا، جبکہ چاندی کی قیمتوں میں معمولی نرمی آئی ہے۔ جانیے آج 22 کیریٹ اور 24 کیریٹ سونے کے تازہ قیمتیں کیا ہیں اور کیا یہ خریداری کے لیے مناسب وقت ہے۔
Gold-Silver Price Today: صرافہ بازار میں لوٹی رونق، سونے اور چاندی دونوں کی قیمتوں میں زبردست اضافہ، جانیے آج کے تازہ دام
عالمی منڈی میں ڈالر کی کمزوری اور امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے شرحِ سود میں اضافے کے امکانات کم ہونے کے باعث سونے اور چاندی کی قیمتوں کو مضبوط سہارا ملا ہے۔





