Bharat Express DD Free Dish

Jeffrey Epstein

یوتھ کانگریس نے مرکزی حکومت پر لگائے سنگین الزامات، ادے بھانو چب کی قیادت میں مظاہرین نے نعرے بازی کرتے ہوئے حکومت کو ’ایپسٹین جنتا پارٹی‘ کہا۔

دہلی ہائی کورٹ نے ہماینی پوری کو جیفری ایپسٹین سے جوڑنے والے مواد کو 24 گھنٹوں کے اندر ہٹانے کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے اسے ابتدائی طور پر ہتکِ عزت پر مبنی قرار دیتے ہوئے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو سخت ہدایات جاری کی ہیں…

جیفری ایپسٹین کی تاریک دنیا کے راز سامنے آنے پر مچے ہنگامے کے درمیان امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے بڑا بیان دیا ہے۔ ایئر فورس ون سے بات کرتے ہوئے ٹرمپ نے دو ٹوک انداز میں کہا، ’’میرے پاس چھپانے کے لیے کچھ نہیں ہے۔‘‘ آئیے جانتے ہیں کہ اس فائل کا نوبیل انعام سے کیا تعلق ہے؟

ڈیموکریٹس نے سزا یافتہ جنسی مجرم جیفری کی طرف سے بھیجے گئے ای میلز جاری کیے، لیکن وائٹ ہاؤس نے ان الزامات کو مسترد کر دیا۔ وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کیرولین لیوٹ نے کہا کہ یہ ای میلز اس حقیقت کے علاوہ کچھ ثابت نہیں کرتیں کہ صدر ٹرمپ نے کچھ غلط نہیں کیا۔ لیوٹ نے یہ بھی بتایا کہ ای میل میں ایپ اسٹین نے کہا کہ ٹرمپ نے ایک متاثرہ خاتون کے ساتھ ’میرے گھر میں کئی گھنٹے گزارے۔‘

برطانیہ کے بادشاہ کنگ چارلس نے اپنے چھوٹے بھائی شہزادہ اینڈریو کے خلاف انتہائی سخت قدم اٹھاتے ہوئے ان سے ’’پرنس‘‘ کا خطاب واپس لے لیا ہے اور انہیں ونڈسر کے شاہی محل سے بے دخل کر دیا ہے۔

معاملہ اُس مبینہ "کلائنٹ فائل" کا ہے جو جنسی مجرم ایپسٹین کے پاس تھی، اور جس میں دنیا کے طاقتور رہنماؤں، کاروباری ٹائیکونز اور مشہور شخصیات کے نام ہونے کے قیاس ہیں۔

 ٹرمپ اور ایپسٹین کے درمیان یہ تنازع ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ایپسٹین کے جنسی استحصال کے معاملے پر ٹرمپ انتظامیہ کے رویے سے سیاسی تناؤ پہلے ہی عروج پر ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات کے روز جیفری ایپسٹین کیس کے حوالے سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ پر ایک بیان جاری کیا۔