JEE Mains Results: این ٹی اے نے جاری کیا رزلٹ، 100 پرسنٹائل حاصل کرنے والے 24 طلبا میں راجستھان کے محمد انس سرفہرست، عبداللہ نے کیا بہار میں ٹاپ، لوگوں نے کہا-عبدل صرف پنکچر نہیں لگاتا
اس بار کل 24 طلباء نے 100 پرسنٹائل حاصل کیے ہیں، جن میں سب سے زیادہ 7 طلبا کا تعلق راجستھان سے ہے۔ گزشتہ برس تلنگانہ کے سب سے زیادہ طلبا سرفہرست تھے۔
JEE-Mains 2025: مدھیہ پردیش کے ماجد حسین نے جے ای ای مینس میں اسکور کیا 99.99 پرسنٹائل، خاندان میں جشن کا ماحول
ماجد حسین نے IIT-JEE مینز 2025 میں 99.9992 پرسنٹائل اسکور کرکے مدھیہ پردیش میں ٹاپ کر کے تاریخ رقم کی ہے۔ ان کی کامیابی سے نہ صرف ان کا خاندان خوش ہے بلکہ اسکول اور شہر کے لوگ بھی فخر محسوس کررہے ہیں۔





