JDU taunts RJD: ’’ڈوبنے والی ہے کشتی…‘‘، لالو کی افطار پارٹی سے کانگریس کی دوری پر جے ڈی یو نے آر جے ڈی پر کیا طنز
بی جے پی ایم ایل اے لکھیندر پاسوان نے کہا کہ آج بی جے پی حکومت مسلمانوں کے بیٹوں کو بہار کا گورنر بنانے کا کام کررہی ہے، دوسری طرف آر جے ڈی صرف مسلمانوں کے ووٹ حاصل کرنے کا ذریعہ بنا رکھنا چاہتی ہے۔ عید پر مسلمانوں کو ’سوغات مودی‘ کٹ دی جائے گی۔





