Parliament Monsoon Session: سندور تو اُجڑ گیا، پھر آپریشن کا نام سندور کیوں ؟’ جیا بچن نے اٹھائے یہ سوالات
جیا بچن نے کہا:"سر، سب سے پہلے تو میں آپ لوگوں کو مبارکباد دوں گی کہ آپ نے ایسے مصنف رکھے ہوئے ہیں، جو بڑے بڑے نام تجویز کرتے ہیں۔ یہ نام 'سندور' دیا کیوں ؟ سندور تو اجڑ گیا لوگوں کا، جو مارے گئےجن کی بیویاں رہ گئیں۔ پلیز، آپ بتائیے۔"
Entertainment News: جیا بچن نے کہا تھا، میں ’ٹوائلٹ‘ نام کی فلم کبھی نہ دیکھوں، اکشے کمار نے دیا یہ ردعمل
اکشے کمار کی آنے والی فلم ’کیسری چیپٹر 2‘ کی بات کریں تو یہ جلیانوالہ باغ قتل عام پر مبنی ہے، جس میں اکشے کمار انصاف کے لیے وکیل سی شنکرن نائر کے کردار میں کورٹ روم میں گرجتے ہوئے نظر آئیں گے۔ ’کیسری چیپٹر 2‘ 18 اپریل کو سینما گھروں میں ریلیز کے لیے تیار ہے۔
Amitabh Bachchan Wedding: امیتابھ بچن کے ساتھ جیا بچن کی شادی نہیں کرانا چاہتے تھے پنڈت، سسر نے برسوں بعد بتائی یہ بات
امیتابھ بچن اور جیا بچن کی شادی 1973 میں ہوئی تھی، لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ جب امیتابھ بچن اور جیا بچن کی شادی ہوئی تھی تو پنڈتوں نے اس کی مخالفت کی تھی؟ آئیے اس کے بارے میں آپ کو بتاتے ہیں۔
Jaya Bachchan vs Jagdeep Dhankhar: راجیہ سبھا میں جیا بچن اور جگدیپ دھنکھر کے درمیان تیکھی بحث پر ایس پی نے کہا – روایات کی پاسداری نہیں کی جا رہی
اس دوران بولنے کی اجازت نہ ملنے پر ناراض اپوزیشن نے ایوان کا بائیکاٹ کیا اور راجیہ سبھا سے واک آؤٹ کیا۔ ایوان میں اپوزیشن کے کئی ارکان اپوزیشن کو بولنے کا موقع دینے کا مطالبہ کر رہے تھے۔
Jaya Bachchan Birthday Special: پریگننسی میں شوٹنگ، 5 باراتیوں کے ساتھ شادی، جیا بچن کے وہ 7 سچ، جن کے بارے میں نہیں جانتے ہوں گے فینس
معروف اداکارہ جیا بچن آج اپنی سالگرہ منا رہی ہیں۔ آج اس خاص موقع پر ہم آپ کو اداکارہ کی زندگی سے متعلق کئی ایسی کہانیوں کے بارے میں بتائیں گے، جو آپ نہیں جانتے ہوں گے۔
Navya Naveli Nanda Relationship: جیا بچن نے نواسی ناویا کو دیئے محبت کے ٹپس، کہا- تمہیں ایسے شخص سے شادی کرنی چاہیے
جب بھی جیا بچن اور نویا نویلی نندا کسی بھی موقع پر ساتھ ہوتے ہیں، وہ قریبی دوستوں کی طرح ہر موضوع پر کھل کر بات کرتے ہیں۔
Bachchhan Paandey Movie Name: امیتابھ بچن کو اکشے کمار کے ‘بچن پانڈے’ کے نام پر آخر کیو ں تھا اعتراض،کیوں بگ بی ہوگئے ناراض
جیا بچن نے ساجد ناڈیاڈوالا سے فون پر کہا تھا کہ وہ بچن کو فلم سے ہٹا دیں۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ ساجد کا کہنا تھا کہ وہ ابھی کچھ نہیں کر سکتے
Jaya Bachchan Net Worth: جیا بچن کے پاس ہے بے شمار دولت، سونا اور چاندی، سماجوادی پارٹی کی ایم پی سے بہت پیچھے ہیں ہیما مالنی
جیا بچن اپنی اداکاری کی وجہ سے جانی جاتی ہیں۔ وہ اپنے کام کی وجہ سے کروڑوں روپئے کی جائیداد کی مالکن بن گئی ہیں۔
Lok Sabha Election 2024: امیتابھ بچن اور جیا بچن کے بعد سیاست میں ہاتھ آزمائیں گے ابھیشیک بچن؟ الہ آباد لوک سبھا سیٹ سے آزما سکتے ہیں قسمت
ایشوریہ رائے کے شوہر ابھیشیک بچن ایک اداکار سے زیادہ کہیں اچھے بزنس مین ہیں۔ وہ دو کامیاب اسپورٹس ٹیم پرو کبڈی ٹیم اور جے پور پنک پینتھرس کے مالک ہیں۔ اس کے علاوہ وہ انڈین سپرفٹبال لیگ میں چنئین فین کلب کے بھی مالک ہیں۔
فوزیہ عرشی کی جانب سے فلمی دنیا کے فنکاروں کے لیے منعقدہ مشاعرے میں تالیوں کی گرج
نئی دہلی، 16 نومبر (بھارت ایکسپریس): مینا کماری کی یاد میں اردو کی ایک شاندار تقریب کا اہتمام کیا گیا جس کا اہتمام معروف فلمساز، ہدایت کار، مصنف، موسیقار اور گلوکارہ پروفیسر فوزیہ عرشی نے کیا۔ مرحوم قادر خان اور مرحوم اوم پوری نے پروفیسر فوزیہ عرشی کو فلمی دنیا کی سب سے پڑھی لکھی، …
Continue reading "فوزیہ عرشی کی جانب سے فلمی دنیا کے فنکاروں کے لیے منعقدہ مشاعرے میں تالیوں کی گرج"





