Bharat Express DD Free Dish

Javed Miandad

لارڈز ٹیسٹ میں شکست کے بعد پی سی بی نے ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلی کرتے ہوئے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان، اوپنر امام الحق، سلمان علی آغا، علی عثمان، عامر جمال، محمد اویس جعفر اور خرم شہزاد کو ٹیم سے ریلیز کرکے پاکستان واپس بلا لیا ہے۔

سابق پاکستانی کپتان جاوید میانداد نے داؤد کی بیٹی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ میری بہو ماہ رخ بہت تعلیم یافتہ ہے۔ اس نے کانوینٹ اسکول سے پڑھائی کی اور پھر آگے کی تعلیم بھی ایک مشہور یونیورسٹی سے حاصل کی ہے۔

جاوید میاناد نے ایودھیا میں بننے والے رام مندر کو لے کر زہر اگلتے ہوئے کہا کہ جو بھی ایودھیا میں رام مندر جائے گا وہ مسلمان کے طور پر سامنے آئے گا۔