Emotional Manu Bhaker: ’مجھے جسپال رانا سر کی بہت یاد آئی‘، ایشین گیمز 2026 کی افتتاحی تقریب کے بعد جذباتی ہوئیں منو بھاکر
ڈبل اولمپک میڈلسٹ منو بھاکر نے کہا، بھارتی دستے کی قیادت کرتے ہوئے ترنگا تھامنا جذباتی لمحہ تھا، مرحوم کوچ جسپال رانا کی یاد تازہ ہوگئی
Coach and Mentor Jaspal Rana Passed Away: وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا -ان کا جانا ہندوستانی کھیلوں کے لیے ایک بہت بڑا نقصان ہے، نشانے باز- کوچ جسپال رانا کا 49 برس کی عمر میں انتقال
جسپال رانا کی کوچنگ کا سب سے نمایاں باب اولمپک میڈلسٹ منو بھاکر کے ساتھ ان کا کام رہا۔ انہوں نے منو بھاکر کی فنی اور ذہنی تیاری میں اہم کردار ادا کیا، جس کا نتیجہ 2024 پیرس اولمپکس میں دو تاریخی کانسی کے تمغوں کی صورت میں سامنے آیا۔انہی خدمات کے اعتراف میں انہیں 2020 میں بھارت کے باوقار دروناچاریہ ایوارڈ سے نوازا گیا تھا۔
Learning from Past Mistakes: پیرس اولمپکس 2024 میں کامیابی کو یقینی بنانے کے لیے ہندوستان کی مضبوط سپورٹ اسٹاف حکمت عملی
سچ تو یہ ہے کہ اس بار دستے میں بہت کم افسران اور بیوروکریٹس شامل ہیں۔ 120 کے قریب امدادی عملہ کھلاڑیوں کی ضروریات سے براہ راست جڑا ہوا ہے، جس کا مقصد تفریحی سفر میں شامل ہونے کی بجائے کارکردگی کو بڑھانا ہے۔





