Tej Pratap’s scathing attack onTejashwi and Rahul: ’’راہل گاندھی اور تیجسوی یادو جَن نائک نہیں…اپنے دم پر کچھ کرو، تب مانیں گے…‘‘، تیج پرتاپ یادو کا بڑا بیان
راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے پرنسپل جنرل سکریٹری اور لالو پرساد کے قریبی ساتھی عبدالباری صدیقی نے بھی تیجسوی یادو کو ’جن نائک‘ بتانے پر سوال اٹھایا تھا۔ انہوں نے کہا تھا کہ تیجسوی یادو کو جن نائک بننے میں ابھی وقت لگے گا۔
India Pakistan Match in Bihar Election: بہار کے انتخابات میں بھارت-پاکستان اور کرکٹ کی انٹری! بھائی کو ٹارگٹ کر کے تیج پرتاپ نے کھولا’بلیک بورڈ‘ پلان
والد لا لُو پرساد یادو کی طرح بیانات سے خبروں کی زینت بننے والے جن شکتی جنتا دل (JJD) کے لیڈر تیج پرتاب یادو نے بھائی کو نشانہ بناتے ہوئے مہوا کے لیے بڑا اعلان کر دیا ہے۔
Bihar election 2025: تیج پرتاپ یادو نے بتایا کہ ان کو کہاں کی عوام سے مطلب ہے؟
بہار کے سابق وزیر تیج پرتاپ یادو کا بھائی تیجسو ی یادو کے ساتھ تنازعہ اب واضح طور پر نظر آنے لگا ہے۔ تیج پرتاپ اپنے چھوٹے بھائی تیجسو ی یادو کو اب نیٹ ورکنگ سائٹ ایکس پر بھی فالو نہیں کرتے۔
Tej Pratap attacks Pawan Singh: کبھی ہمارے قدموں پر گرے ہوئے تھے… اب کسی اور کے قدموں پر گرنے گئے ہیں، پون سنگھ پر تیج پرتاپ یادو کا سخت حملہ
تیج پرتاپ نے پرشانت کشور کی پارٹی جنسوراج کو لے کر کہا کہ مہوا میں جنسوراج کی گاڑی سے میرا کارکن زخمی ہو گیا۔ انہوں نے الزام لگایا کہ میرے لوگوں پر حملہ کروانے کا کام کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے پرشانت کشور کی طرف سے بہار کے وزیروں پر لگائے جا رہے الزامات کو لے کر کہا کہ دوسروں پر الزام لگاتے لگاتے کہیں وہ خود نہ پھنس جائیں کہ اتنا پیسہ ان کے پاس کہاں سے آیا۔





