Andhra Politics: تیلگو فلموں کے سپر اسٹار ’پون کلیان‘، جانئے کیسے بنا آندھرا کی سیاست کا نیا کردار؟
سیاسی دنیا سے علیحدگی کے بعد بھی پون کلیان آندھرا پردیش کی سیاست میں اپنے لیے سیاسی امکانات تلاش کرتے رہے۔ سال 2014 میں پون کلیان نے جن سینا پارٹی کی بنیاد رکھی لیکن انتخابی مہم میں اپنی قسمت نہیں آزمائی۔ اس دوران انہوں نے ٹی ڈی پی اور بی جے پی کی حمایت کی تھی۔ 2019 کے انتخابات میں انہوں نے تنہا مقابلہ کیا لیکن کچھ خاص کرنے میں ناکام رہے۔
Andhra Pradesh Assembly Election Results 2024: آندھرا پردیش میں ٹی ڈی پی کی قیادت والی این ڈی اے کو بڑی برتری، وائی ایس آر سی پی کو زبردست نقصان
اس بار آندھرا پردیش میں وائی ایس آر سی پی اور این ڈی اے کے درمیان سیدھا مقابلہ دیکھا گیا۔ این ڈی اے میں ٹی ڈی پی، جنا سینا اور بی جے پی شامل ہیں۔ اسمبلی انتخابات کے لیے کل 2,387 امیدوار میدان میں ہیں، جب کہ 25 لوک سبھا سیٹوں کے لیے 454 امیدوار میدان میں ہیں۔
Andhra Pradesh Elections: ’’سیاست پانچ منٹ کا نوڈلز نہیں‘‘، جانئے جن سینا کے بانی اور اداکار پون کلیان نے ایسا کیوں کہا
پون کلیان نے لوگوں سے این ڈی اے کو ووٹ دینے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ چیف منسٹر وائی ایس جگن موہن ریڈی نے گزشتہ پانچ برسوں کے دوران ریاست کو بدحالی میں ڈال دیا ہے۔