PM Modi Targets RJD-Cong Over Family Politics : وزیرِاعظم نریندر مودی نے ’خاندانی سیاست‘ کو لے کر آر جے ڈی-کانگریس کو بنایا نشانہ، کہا- یہ پارٹیاں صرف اپنے خاندانی سیاسی مستقبل کی فکر میں مصروف
وزیرِاعظم نریندر مودی نے ’خاندانی سیاست‘ کو لے کر کہا کہ ”آر جے ڈی اور کانگریس صرف اپنی نسلوں کی سیاست بچانے میں لگی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ بہار کے نوجوانوں سے جھوٹے وعدے کیے جا رہے ہیں۔ جہاں آر جے ڈی ہوتی ہے، وہاں قانون و نظم کا نام و نشان نہیں ہوتا۔ ان کے دور میں لوٹ، اغوا، تاوان اور قتل ایک صنعت بن گئے تھے“۔
PM Modi Launches NDA Bihar Campaign From Karpoori Gram : وزیرِاعظم مودی نے کرپوری گرام سے این ڈی اے کی بہار انتخابی مہم کا کیا آغاز
وزیرِاعظم نریندر مودی نے جمعہ کو کرپوری گرام سے این ڈی اے کی بہار اسمبلی انتخابات کی مہم کا باضابطہ آغاز کیا۔ یہ مقام مشہور سوشلسٹ رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ جن نائک کرپوری ٹھاکر کی جائے پیدائش ہے۔ مودی نے اس موقع پر کرپوری ٹھاکر کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کی زندگی سماجی انصاف، مساوات اور پسماندہ طبقات کے وقار کے لیے وقف تھی۔
Prime Minister Narendra Modi Samastipur Rally : وزیرِاعظم مودی نے سمستی پور ریلی میں کہا – ”این ڈی اے کی حکومت میں بہار نئی رفتار سے آگے بڑھے گا“
وزیرِاعظم نریندر مودی نے جمعہ کو سمستی پور میں ایک عظیم الشان انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بہار کی ترقی کے لیے نئی عزم اور رفتار کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ این ڈی اے حکومت کے تحت بہار تیزی سے ترقی کی راہ پر گامزن ہوگا اور عوام کی 14 کروڑ خواہشات کو پورا کیا جائے گا۔
PM Modi Paid Tribute To Karpoori Thakur In Samastipur : سمستی پور سے پی ایم مودی کا انتخابی مہم شروع! بھارت رتن کرپوری ٹھاکر کو پیش کیا خراج عقیدت، کہا- ”این ڈی اے کو ملے گی بھاری اکثریت“
وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو بہار کے سمستی پور سے بی جے پی کی انتخابی مہم کا آغاز کیا۔ مہم کے دوران، انہوں نے کرپوری گاؤں کا دورہ کیا اور ”بھارت رتن“ کرپوری ٹھاکر کو خراج عقیدت پیش کیا۔
Bihar Election 2025 : وزیرِ اعظم نریندر مودی اور وزیرِ داخلہ امت شاہ کے پروگرام جاری، کرپوری ٹھاکر کو پیش کریں گے خراج عقیدت
وزیرِ اعظم نریندر مودی سب سے پہلے 24 اکتوبر کو سمستی پور جائیں گے، جہاں وہ کرپوری گرام میں بھارت رتن کرپوری ٹھاکر کے گھر جائیں گے اور انہیں خراج عقیدت پیش کرکے انتخابی مہم کا آغاز کریں گے۔
Jan Nayak Karpoori Thakur: میں جن نائک کرپوری ٹھاکر جی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر سلام کرتا ہوں-وزیر اعظم نریندر مودی
وزیر اعظم نریندر مودی نے X پر لکھا کہ، میں جن نائک کرپوری ٹھاکر جی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر سلام کرتا ہوں۔ اس خاص موقع پر ہماری حکومت کو انہیں بھارت رتن سے نوازنے کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔





