Horrific road accident in Bihar: بہار کے جموئی میں خوفناک سڑک حادثہ، پٹنہ کے رہنے والے تین نوجوانوں کی ہوئی موت
بتایا جا رہا ہے کہ تینوں نوجوان دیر رات پٹنہ سے دیوگھر جا رہے تھے۔ اسی دوران انڈیڈیہ گاؤں کے قریب کار چلاتے ہوئے ایک نوجوان سو گیا۔ جس کے باعث تیز رفتار کار سڑک کنارے رکھی اینٹ سے ٹکرانے کے بعد الٹ گئی۔
Accident In Jamui: بہار کے جموئی میں ڈرائیور کی لاپرواہی سے سوئفٹ کار حادثے کا شکار، تین کی موت، کئی زخمی
ہلاک ہونے والوں میں دو بچے اور ایک خاتون شامل ہیں۔ ہلاک ہونے والے بچوں کی شناخت 5 سالہ ابھینندن اور 5 سال کی نندنی کماری کے طور پر کی گئی ہے، جبکہ خاتون کی ابھی تک شناخت نہیں ہو سکی ہے۔
PM Modi Rally In Jamui: وزیر اعظم مودی نے چراغ پاسوان کو کہا اپنا چھوٹا بھائی ، این ڈی اے کے کھاتے میں 40 سیٹیں دینے کی بہار کے لوگوں سے کی اپیل
ریلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے کہا کہ یہ جیت کی ریلی ہے ۔ اس دوران انہوں نے چراغ پاسوان کو اپنا چھوٹا بھائی کہا۔ انہوں نے کہا کہ پورا بہار ایک بار پھر مودی سرکار کہہ رہا ہے





