World War II-Era Bomb Neutralized in Jharkhand: جھارکھنڈ میں ملا دوسری جنگ عظیم کا 227 کلو وزنی بم، فوج نے بنایا ناکارہ، لوگوں نے لی راحت کی سانس
مسلسل بم ملنے کے واقعات کے باعث گاؤں والوں میں اب بھی خوف موجود ہے۔ لوگوں نے انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے پورے علاقے کی مکمل جانچ کی جائے، تاکہ زمین کے اندر چھپے دیگر ممکنہ بموں کا پتہ لگایا جا سکے اور مستقبل میں کسی بڑے خطرے سے بچا جا سکے۔
Kairav Gandhi recovered safely: جمشیدپور سے 14 دن قبل اغوا ہونے والے نوجوان صنعت کار کیروو گاندھی بحفاظت برآمد، بہار-جھارکھنڈ سرحد پر ہوئی رہائی
جمشیدپور کے سی ایچ علاقے میں رہنے والے کیرو گاندھی کو 13 جنوری کو دن کے 11:30 بجے سے 1 بجے کے درمیان اس وقت اغوا کیا گیا تھا، جب وہ اپنی کریٹا کار سے گھر سے نکلے تھے۔ انہوں نے اہل خانہ کو بتایا تھا کہ وہ پہلے شہر کے بستی پور واقع اسٹیٹ بینک آف انڈیا جائیں گے، اس کے بعد آدتیہ پور میں اپنی کمپنی پہنچیں گے اور دوپہر کے کھانے کے لیے گھر واپس آ جائیں گے۔
Jamshedpur Youth Businessman Kidnapped: جمشیدپور کے نوجوان تاجر کا اغوا، 5 کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ، پولیس کی کئی ریاستوں میں کارروائی
پولیس کے مطابق کیرو کی آخری موبائل لوکیشن جمشیدپور کے سوناری آدرش نگر علاقے کے قریب ریکارڈ کی گئی ہے۔ شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ اغوا کاروں نے راستے میں ان کی کار کو روک کر زبردستی کسی دوسری گاڑی میں بٹھا کر انہیں اغوا کر لیا۔
Floods in Jamshedpur: جمشید پور میں سیلاب جیسی صورتحال، نچلے علاقوں میں داخل ہوا ندی کا پانی، این ڈی آر ایف نے شروع کیا ریسکیو آپریشن
ڈی سی کرنا ستیارتھی خود بھی صورتحال پر نظر رکھے ہوئے تھے۔ اس دوران این ڈی آر ایف کی ٹیم نے امدادی کشتیوں کی مدد سے لوگوں کو اونچی جگہوں پر پہنچایا۔ اس کے علاوہ انتظامیہ نے عارضی ریلیف کیمپ بھی قائم کیے ہیں۔
Jharkhand News: جھارکھنڈ میں الگ الگ سڑک حادثوں میں پانچ افراد کی موت، 15 زخمی
؎حادثہ جمشید پور کے ٹیلکو تھانہ علاقے میں بدھ کی صبح ایم ٹی سی کے قریب ایک نامعلوم گاڑی کی زد میں آکر بائک سوار امن کمار کی موت ہوگئی۔ امن شہر کے علاقے گھوڑبندھا کا رہائشی تھا۔ پولیس نے اس کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال بھیج دیا ہے۔
Jamshedpur News: جمشید پور میں میڈیکل کالج کا خستہ حال چھجا گرنے سے تین افراد کی موت، انتظامیہ اور حکومت پر اٹھے سوال
جھارکھنڈ کے وزیر صحت عرفان انصاری تقریباً 11:30 بجے موقع پر پہنچے۔ انہوں نے کہا کہ حادثے کے ذمہ داروں کی نشاندہی کی جائے گی اور ان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے حادثے میں مرنے والوں کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا ہے اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی خواہش کی ہے۔
Human Trafficking case: نابالغ لڑکیوں کو بیچنے والے گروہ کی خاتون رکن گرفتار، ریلوے سٹیشن سے ایک بچی برآمد
جھارکھنڈ میں لڑکیوں کو بیچنے والے کئی گروہوں کا پردہ فاش ہو چکا ہے۔ ان کا ہدف غریب اور ان پڑھ قبائلی لڑکیاں ہیں، جنہیں وہ بہتر ملازمتوں اور کیریئر کے بہانے بڑے شہروں میں لے جاتے ہیں اور پھر انہیں وہاں کے خریداروں کو بھاری رقم کے عوض بیچ دیتے ہیں۔
Jharkhand Crime News: پہلے تیز دھار ہتھیار سے قلم کیا سر، پھر اس کو اٹھائے گاؤں میں گھومتا رہا قاتل، لوگوں نے اسے…
مقتول کے بیٹے کے بیان پر ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے۔ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ قتل کی وجہ توہم پرستی ہو سکتی ہے۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ اس علاقے میں ہر سال جادو ٹونے کے نام پر کئی قتل ہوتے ہیں۔





