Jammu Kashmir Encounter: جموں و کشمیر کے کپواڑہ میں فوج اور دہشت گردوں کے درمیان تصادم، ایک دہشت گرد ہلاک
پاکستان سے آنے والے دہشت گردوں کے ذریعے ہندوستان میں دراندازی کی مسلسل کوششیں جاری ہیں۔ فوج نے منگل کی صبح پونچھ ضلع میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر دہشت گردوں کی دراندازی کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔
Sanjay Raut on Jammu-Kashmir Encounter: جمو ں و کشمیر انکاؤنٹر پر ایم پی سنجے راوت کا بیان، کہا جس وقت وزیر اعظم پر پھول برسائے جا رہے تھے اس وقت دہشت گرد حملہ کر رہے تھے
رکن پارلیمنٹ سنجے راوت نے کہا کہ جس طرح سے دہشت گردی کے واقعات ہو رہے ہیں، اس سے صاف ہے کہ جموں و کشمیر میں حالات ٹھیک نہیں ہیں۔ جموں و کشمیر میں جمہوری حکومت ہونی چاہیے۔ جس وقت وزیر اعظم پر پھول برسائے جا رہے تھے اس وقت دہشت گرد ہمارے جوانوں پر گولیاں برسا رہے تھے جس میں 3 اعلیٰ افسران ہلاک ہو گئے تھے آپ کس خوشی میں پھول برسا رہے ہیں؟