Resolution On Article 370 : محبوبہ مفتی کو عمرعبداللہ نے دیا جھٹکا،آرٹیکل 370 پر نئی قرارداد کو فی الحال اسمبلی نے کیا نامنظور،وزیراعلیٰ نے تشہیری حربہ دیا قرار
عمر عبداللہ نے پی ڈی پی کے رہنما وحید پرا کی جانب سے آرٹیکل 370 کی بحالی کے لیے پیش کی گئی قرارداد پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جموں و کشمیر کی عوام 5 اگست 2019 کے فیصلے کو منظور نہیں کرتی۔انہوں نے زور دے کر کہا کہ اگر لوگوں نے اس فیصلے کی حمایت کی ہوتی تو آج حالات مختلف ہوتے۔
Resolution for restoration of Statehood: جموں کشمیر کو جلدریاست کا درجہ بحال کرنے کیلئے قرارداد منظور،وزیراعلیٰ عمر عبداللہ پی ایم مودی سے ملاقات کرکےسونپیں گے مسودہ
نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے آج اس اعتماد کا اظہار کیا کہ مرکز جلد ہی جموں و کشمیر کو ریاست کا درجہ بحال کر دے گا۔عبداللہ نے یہ بات سری نگر کے لال چوک علاقے کے دورے کے دوران کہی جہاں انہوں نے مقامی دکانداروں سے ملاقات کی۔
Jammu Kashmir: وزیراعلیٰ بنتے ہی یہ اہم میٹنگ کریں گے عمر عبداللہ، طے ہوا پروگرام
عمر عبداللہ نے 11 اکتوبر کو حکومت بنانے کا دعویٰ کیا تھا۔ صدر راج ہٹانے کے بعد پیر کو لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے انہیں حکومت بنانے کی دعوت دی۔ عمر عبداللہ کو کانگریس، عام آدمی پارٹی کے اراکین اسمبلی اور کچھ آزاد اراکین کی حمایت بھی حاصل ہے۔
Jammu and Kashmir: عمر عبداللہ 16 اکتوبر کو وزیر اعلی کے عہدے کا حلف لیں گے، راج بھون سے موصول ہوا یہ وقت
عمر عبداللہ وزیراعلیٰ کے عہدے کا حلف لیں گے۔ لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے 16 اکتوبر کو صبح 11.30 بجے تقریب کا وقت مقرر کیا ہے۔